پاکستان سمیت دنیا بھر میںکل عالمی یوم عروس’’شادی کا عالمی دن‘‘ منایا جائے گا

Spread the love

احمدیار(نمائندہ خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم عروس’’شادی کا عالمی دن‘‘ 12 فروری بروز منگل

تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ منایا جائے گا عالمی یوم عروس منانے کا مقصد اس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے کہ

میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں بلکہ معاشرے کے بنیادی یونٹ کی حیثیت رکھتے ہیں اس دن کی مناسبت

سے نجی تنظیموں کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس میں

آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ بہتر طریقے سے اس شعبہ سے وابستہ رہ سکیں

Please follow and like us:

Leave a Reply