7 سالہ بچی سے زیادتی ملزم فرار دعوے بے شمار نتیجہ صفر

Spread the love

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام)گارڈن ٹائون کے علاقہ میں ایک نامعلوم شخص نے 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنار فرار ہو گیا۔

تاہم متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتا ل منتقل کردیاگیا۔

ہسپتا ل ذرائع کے مطابق بچی کی حالت خطرے میں ہے جبکہ گارڈن ٹائون تھانے کی پولیس کارروائی کیلئے ہسپتا ل پہنچ گئی۔

پولیس نے بتایا کہ بچی سے زیادتی کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا تاہم متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتا ل منتقل کردیاگیا

اور بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply