ٹیکس بچانے والوں کی اب خیر نہی،ایف بی آر کا سخت کارروائی کا فیصلہ

Spread the love

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ایسے افراد وکیل کی بجائے خود پیش ہوکر وضاحت دینے کے پابند ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کو کارروائی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایسے افراد کو وکیل کے بجائے ذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے گا اور وضاحت نہ دینے پر وارنٹ جاری ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے23دفاتر کو نوٹس بھیجنے کا کہہ دیا گیا ہے کہ وہ ہر آر ٹی او فہرست میں شامل ٹاپ بیس افراد کو نوٹس بھجیں گے۔

Please follow and like us:

ٹیکس بچانے والوں کی اب خیر نہی،ایف بی آر کا سخت کارروائی کا فیصلہ” ایک تبصرہ

Leave a Reply