آنے والے مسافروں کو 31

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

Spread the love

ٹرانسپورٹرز کرایوں میں اضافہ

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کا

بم گرا دیا ہے پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں ایک سو روپے سے دو سو روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ راولپنڈی کا کرایہ 1350 سے بڑھا کر 1450 کر دیا گیا۔

مری کا 1700 روپے بڑھا کر 1800 روپے کر دیا گیا۔

پشاور کا 1600 روپے سے بڑھا کر 1700 روپے کر دیا گیا۔

ملتان کا 1250 روپے سے بڑھا کر 1350 روپے کر دیا گیا۔

ساہیوال کا 550 روپے بڑھا کر 650 روپے کر دیا گیا۔

سیالکوٹ 600 کی بجائے 700 روپے،

راجن پور 1500 کی 1600 روپے کر دیا گیا۔

بہالپور 1350 سے بڑھا کر 1450 روپے کر دیا گیا۔

کراچی کا 3800 روپے سے بڑھا کر 4000 روپے کر دیا گیا۔

اس حوالے سے مسافروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے کارروباری طبقے کو نہیں عوام کو فرق پڑتا ہے۔

ٹرانسپورٹرز نے اپنے اخراجات عوام سے پورے کرنے ہیں۔ ہر طرف غریب آدمی ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔

ٹرانسپورٹرز کرایوں میں اضافہ


کرایوں میں اضافہ

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں