آج کا دن 37

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن کیسا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

 اپنے حالات اتنے اچھے نہیں ہیں۔ ہمارا پاس اللہ پاک کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ اس لئے اس کو پکاریں وہی دعائیں سنتا ہے۔ آج صدقہ بھی لازمی دیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 اپنوں کی وجہ سے بھی زندگی مشکل سے بھر گئی ہے۔ کس کا اعتبار کریں۔ اب استخارے سے مدد لیں تاکہ کوئی آسان راستہ اللہ دکھا دے۔ فی الحال تو صدقے کا مشورہ ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

 آپ کے دن اب کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ آپ جس مشکلات کا شکار تھے۔ اس میں تیزی سے کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ آج شام تک کئی اہم باتیں سامنے آئیں گی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

 اب صورت حال ایسی نہیں ہے کہ آپ کوئی رسک لے سکتے ہوں۔ اس لئے خاموشی سے اپنے جائز مقصد کی جانب بڑھیں اور چند دن تک تو مکمل خود کو بند کرکے رکھیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

 ذہن پر عجیب سے بوجھ کا غلبہ ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہوگا جیسے کچھ ہونے والا ہے۔ ایسی کیفیت میں صدقہ دیں اور یاحی یا قیوم کا ورد لازمی کریں500بار۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

 آج آپ کو مطلب پرست لوگ جن کو آپ جانتے بھی ہیں خود کو ان سے دور رکھیں اور خاموشی سے اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کریں، ان شاءاللہ کامیابی ملے گی۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

 مشکلات تیزی سے دور ہو رہی ہے اور تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ جب تک آپ ثابت قدم چلتے رہیں گے۔ آج کا دن کئی حوالوں سے اہم اور بہتری کی جانب ہی ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

 کاروباری حضرات کے لئے اچھا وقت ہے۔ پچھلے کافی دنوں سے آپ جو فیصلہ نہیں کر پا رہے تھے۔ وہ اب کر لیں گے اور اگر کوئی بندش محسوس کر رہا ہے وہ صرف وہم کا شکار ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

 جب سکون قلب نہ ہو تو صدقہ دے کر کثرت سے ذکر الٰہی شروع کر دیا کریں اور آج کل ایسا ہی معاملہ ہے ۔ دعا سب سے بڑا وظیفہ ہے۔ بس اس سہارے کو پکڑیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

 آپ کے لئے آج ایک اہم خبر ہے۔ جس کام کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ اس کے ہونے کا امکان موجود ہے اور ضرورت کے تحت رقم کا حصول بھی ممکن دکھائی دیتا ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

 دل اور جذبات ان کو آج کل خود سے دور رکھیں۔ پہلے ہی آزمائشی پوزیشن میں ہیں اور خود کو کن چکروں میں ڈال رہے ہیں۔ آج مخالفین اپنا کام کر سکتے ہیں خیال کریں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

 آج مشکل اللہ پاک نے ضرور آسان کر دیتی ہے۔ وہ اللہ ہے اس کو پکار کر تو دیکھیں۔ آپ دوسروں کے سامنے دست سوال مت کریں۔ یہ مناسب نہیں ہے۔ شرک کا پہلو بھی اس میں۔

آج کا دن کیسا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں