آج کا دن 44

آج کا دن کیسا گزرے گا

Spread the love

آج کا دن کیسا

برج حمل۔
آج اچھا دن ہے۔ آپ کی ایک بڑی فکر ختم ہوگی۔ اور آج کسی جانب سے رقم کا حصول بھی ممکن ہوگا۔ اور آپ کے لیے مالی طور پر بھی بہتری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

برج میزان۔
آج کا دن سفر کے حوالے سے زیادہ بہتر نہیں ہے۔ بیرون ملک سے اچھی خبر ان شاء اﷲ ضرور آئے گی۔ دوپہر کے بعد زائچہ بدلے گا تو آپ کو فائدہ ملنا شروع ہوجائے گا۔

برج ثور۔
خوشی ملنے کا دن ہے۔ آپ کو مبارک ہو اب کئی معاملات میں جاری بندش ٹوٹ چکی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ان شاء اﷲ اب آسانیاں برکتیں حاصل ضرور ہوں گی۔

برج عقرب۔
آپ کو صبح صبح صدقہ دینا ضروری ہوگا۔ زائچہ عجیب طریقے سے بلاک ہے۔ جو آپ کے لیے بلاوجہ کی ٹنیشن کو ظاہر کر رہا ہے۔ آپ صرف گوشت کی صورت میں ہی صدقہ دینا ہے۔

برج حوزہ۔
خانگی معاملات کو ابھی چھڑیں نہ آپ کے لیے بہتر نہیں ہے۔ اس طرح تو آپ برے بن جائیں گے۔ جو لوگ مخالفت کر رہے ہیں کرنے دیں۔ اﷲ پاک ہی ہیں جو آپ کی حفاظت کریں گے۔

برج قوس۔
آج روحانی دن ہے۔ آپ کے لیے خوشی کا پیغام لے کر آیا ہے۔ آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہوجائے گا۔ آج ایک اہم پیش رفت آپ کو بہت کچھ دے کر ہی جائے گی۔

برج سرطان۔
صحت کا صدقہ دیں ضروری ہے اور ہوسکے تو اپنے تمام ٹیسٹ کر وا کر تسلی کر لیں۔ آج کا دن اور کئی معاملات میں ان شاء اﷲ بہتری ہی دے گا۔ آپ کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔

برج جدی۔
صرف اور صرف اپنے روزگار پر توجہ دٰیں۔ آپ کو اس وقت اس سے بے حد فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ کی ذرا سی لا پرواہی ایک بڑے فائدے سے آپ کو محروم کر سکتی ہے خیال کریں۔

برج اسد۔
جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں، وہ ان شاء اﷲ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ اور آج روحانی حوالے سے بھی مبارک دن ہے۔ آپ نے بس نیت صاف رکھنا ہوگی۔

برج دلو۔
ایک باہر کا شخص ذاتی زندگی میں مداخلت کر سکتا ہے۔ آپ کو اپنی آنکھیں کھولی رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ جو لوگ بیماری ہیں۔ وہ کسی نحوست میں بھی ہوسکتے ہیں استخارہ کریں۔

برج سنبلہ۔
جلد بازی نہ کریں کسی بھی کام میں سب کچھ اچھا ہے۔ جلد بازی سے خراب ہوسکتا ہے۔ آج کا دن جو آفر ملے اس پر غور کریں۔ اور دوسروں کے سامنے زیادہ اوپن نہ ہوں۔

برج حوت۔
صورت حال مسلسل نازک چل رہی ہے۔ آپ کو ہرقدم پر سوچنا ہوگا۔ کہ یہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔ جو لوگ کسی بھی قسم کی لاپرواہی کریں گے۔ ان کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا خیال رہے۔

آج کا دن کیسا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں