184

7 فروری کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1238ء۔ منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی

1831ء۔ بیلجیم میں آئین کا نفاذ

1962ء۔ ریاستہائے متحدہ امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں

1976ء۔ سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا

1995ء۔ 1993ء میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا

2000ء۔ پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام

2004ء۔ سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی

2005ء برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیا۔ایلن نے 27 ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ 71 دن اور 14 گھنٹے 18 منٹ 33 سیکنڈ میں طے کیا،اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں نے مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا

ولادت

1478ء۔ تھامس مور، انگریز وکیل اور سیاست دان

1812ء۔ چارلس ڈکنز، انگریزی مصنف اور نقاد

1905ء۔ الف وون ایولر، سویڈش سائنس دان

1978ء۔ غفران راغب، بھارتی تھیٹر کارکن، شاعر، ادیب

1979ء۔ توکل کرمان، یمنی صحافی

وفات

1937ء۔ الیہو روٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان

1999ء۔ شاہ حسین بن طلال، شاہ اردن

2006ء۔ خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار، سلطنت عثمانیہ کی شہزادی

تعطیلات و تہوار

1974 گریناڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی

اپنا تبصرہ بھیجیں