70 سالہ خاتون نے 40

بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

Spread the love

70 سالہ خاتون نے

نئی دہلی(صرف اردو آن لائن نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو

حیران کردیا۔گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔

خاتون کے ڈاکٹر نریش بھانوشالی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس نے مصنوعی حمل کاری کے ذریعے (آئی وی ایف) کے ذریعے ایک ہزار سے ڈلیوری کیسز میں مدد کی ہے لیکن اس عمر میں خاتون کا بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کو جنم دینا ایک معجزہ ہے،

خاتون کے بڑھاپے اور ضعیفی کی وجہ سے پہلے پہل تو میں بھی اس کیس کو لینے میں ہچکچا رہا تھا لیکن دونوں میاں بیوی کو بہت زیادہ بچے کی خواہش تھی اور برسوں سے وہ اولاد کے لیے تڑپ رہے تھے، لہذا ہم نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں