petrol 27

پٹرولیم مصنوعات 5 سے 10 روپے فی لٹرمہنگی ہونے کا امکان

Spread the love

فی لٹرمہنگی ہونے

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات

مہنگی کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پھرسے مہنگی کرنے کی

تیاریاں کی جا رہی ہیں، اوگراکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی

ہے۔ اوگراکی پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے

مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل

10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان

کریں گے۔ نئی قیمتوں کااطلاق وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ پٹرولیم لیوی

اورسیلزٹیکس کم کرکے عوام کوریلیف فراہم کیاجاسکتاہے.

۔ اوگرانے پٹرولیم مصنوعات 10 روپے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے

مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل

10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان

کریں گے۔ نئی قیمتوں کااطلاق وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ پٹرولیم لیوی

اورسیلزٹیکس کم کرکے عوام کوریلیف فراہم کیاجاسکتاہے

فی لٹرمہنگی ہونے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں