آج کا دن 61

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن کیسا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

 کچھ پرانے معاملے کا دوبارہ ابھرنے کا اندیشہ موجود ہے اور جس بات کو لے کر آپ بھی منہ پر آ گئے ہیں۔ اس کو چھوڑ دیں تو آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 آپ کی ایک ضرورت پوری ہو سکتی ہے مگر آپ کچھ کچھ اپنا راستہ جدا کر رہے ہیں یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔ اس بارے میں کئی بار سوچیں آپ غلط تو نہیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

 جو لوگ مذہب سے دوری اختیار کریں گے وہ اپنے لئے مشکلات پیدا کر رے ہیں۔ آپ کے کام نہیں ہوتے تو پھر قسمت کو قصوروار بھی ٹھہراتے ہیں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑیں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

 اندازے سے کام مت کریں آپ کے لئے مشکل ہو جائے گی۔ اس وقت آپ کو خود بھی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ آپ کون سا راستہ اختیار کریں اسخارہ کر لیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

 جو لوگ کسی بھی معاملے میں لاپرواہی کر ہے تھے وہ توبہ کا راستہ اختیار کرکے سیدھے راستے پر آ جائیں اور اپنے گھر کو دیکھیں جو ان کا وقت مانگ رہا ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

 آج کا دن اچھا اور کسی بڑی کامیابی کی نوید سنا رہا ہے آپ کے لئے مالی طور پر کوئی بڑی خوشخبری خاص طور پر پرانے سارے معاملات ٹھیک کر سکتی ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

 آج کا دن آپ کو مالی لحاظ سے بحکم اللہ بڑا ہی اچھا ثابت ہوگا اور غیر متوقع ذریعے سے پیسہ ہاتھ میں آنے کے علاوہ اولاد کے بارے میں بھی اچھی اطلاع ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

 جو لوگ کسی معاملے کو لے کر پریشان تھے آج دوپہر تک ہی اس حوالے سے اچھی خبر سن لیں گے اور روز گار کے حوالے سے بھی آج اچھی خبریں ملنے کی امید ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

 بس سیدھے اور صاف راستے پر چلنے کی کوشش کریں اندر صاف ہوگا تو ہر چیز خودبخود ٹھیک ہو جائے گی اور آپکی مالی مشکلات بھی کم ہو سکیں گی۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

 کسی بھی قسم کے لالچ میں نہ آئیں جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں جو آپ چاہتے ہیں وہ خودبخود آپ کے سامنے آ جائے گا تو زیادہ برکت ہو گی۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

 اس وقت آپ کی زندگی میں جن تبدیلیوں کا ذکر کیا جا رہا تھا۔ اس کی ابتداءہو گئی ہے اور ان شاءاللہ اب برسوں کے بعد بہت کچھ بہتری میں جائے گا۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

 لوگوں کی پرواہ مت کریں جو صاف اور سیدھا راستہ ہے اس پر چلیں آپ اپنے اندر کے انسان سے رہنمائی حاصل کریں یقیناً کامیابی کو پا لیں گے۔

آج کا دن کیسا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں