41

مولانا فضل الرحمن ناراض ن لیگ سے ناراض ہو گئے

Spread the love

ن لیگ سے ناراض

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن

کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مسلم

لیگ ن سے شدید احتجاج کیا اور انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار بھی

کیا ۔ ذ ر ائع کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان نے کہا جے یو آئی کسی بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا

حصہ ہوگی اور نہ ہی کسی پلیٹ فارم پر عمران خان کی حکو مت کیساتھ بیٹھے گی، مولانا فضل

الرحمان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کا حصہ ہے کسی بھی معاملہ پر ازخود فیصلہ

لینے سے پہلے اسے پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا جے یو آئی کسی

بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ ہوگی اور نہ ہی کسی پلیٹ فارم پر عمران خان کی حکو مت

کیساتھ بیٹھے گی، مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کا حصہ ہے کسی بھی

معاملہ پر ازخود فیصلہ لینے سے پہلے اسے پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینا ہوگا۔

ن لیگ سے ناراض

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں