برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 35

برطانوی وزیراعظم بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کے معترف

Spread the love

عمران خان کے معترف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماحولیاتی آلودگی اور درختوں کی اہمیت پر

بھی بات کی۔بورنس جانسن نے کہا کہ ’درخت لگانے کے موضوع پر کہنا چاہوں گا کہ ہم برطانیہ میں لاکھوں درخت لگانے جارہے ہیں لیکن میں اس میں بالکل الگ تھا، میں ہر ایک کو اس کی دعوت دیتا

ہوں کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی مثال کو مشعل راہ بنائیں‘۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے صرف پاکستان میں 10 بلین درخت لگانے کا عہد کیا اور وہ ایسا کررہے ہیں،

میں سمجھتا ہوں کہ ترقی یافتہ دنیا میں یہ بہت ضروری ہے کہ وہ اس راستے پر چلنے کے لیے ترقی

پذیر ممالک کی مدد کرنا اپنی ذمہ داری سمجھیں‘۔

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے صرف پاکستان میں 10 بلین درخت لگانے کا عہد کیا اور وہ ایسا کررہے ہیں،

میں سمجھتا ہوں کہ ترقی یافتہ دنیا میں یہ بہت ضروری ہے کہ وہ اس راستے پر چلنے کے لیے ترقی

پذیر ممالک کی مدد کرنا اپنی ذمہ داری سمجھیں‘۔

عمران خان کے معترف

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں