petrol 42

خوفناک مہنگائی کے بعد حکومت کا عوام پر پٹرول بم حملہ

Spread the love

خوفناک مہنگائی کے بعد

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے

10 روپے اضافے کی سمری پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اوگر ا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت

میں 10روپے اضافے کی سمر ی موصول ہو ئی تھی جس پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5

روپے فی لیٹر اضافہ کردیا اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ

ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے اور مٹی کی تیل کی قیمت میں 5 روپے 42 پیسے فی لیٹر

اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سفارش میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ

فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم حکومت نے تجویز کے برعکس 5 روپے اضافہ کیا ہے .

واضح رہے وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سفارش میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافے

کی تجویز دی گئی تھی تاہم حکومت نے تجویز کے برعکس 5 روپے اضافہ کیا ہے .

خوفناک مہنگائی کے بعد

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں