ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 81 افراد جاں بحق 64

کورونا سے مزید57افراد زندگی کی بازی ہار گئے

Spread the love

زندگی کی بازی ہار

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 57افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 26ہزار 232ہوگئی، پا کستا ن میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 82ہزار 918ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار 613نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجا ب میں 4لاکھ 3ہزار 157، سندھ میں 4لاکھ 38ہزا ر 327، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 65ہزار 200، بلوچستان میں 32ہزار 403، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 51، اسلام آباد میں ایک لاکھ 956 جبکہ آزاد کشمیر میں 32 ہزار 824 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 81لاکھ 10ہزار 457 فراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57ہزار 131نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 10لاکھ 64ہزار 319مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5ہزار 606مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پا کستان میں کورونا سے ایک دن میں 57افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنیوالوں کی تعداد 26ہزار 232ہوگئی۔ پنجاب میں 12ہزار 66، سندھ میں 6ہزار 960 ، خیبرپختونخوا میں 5ہزار 107، اسلام آباد میں 874، بلوچستان میں 340، گلگت بلتستان میں 177اور آزاد کشمیر میں 708

مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

زندگی کی بازی ہار

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں