aslam pic 99

الطاف کالونی اور کنال فورٹ ٹو میں مجالس

Spread the love

لاہور(محمد اسلم سے )(لاہور مجالس الطاف کنال) دنیا بھر میں نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کے سلسلہ میں محرم الحرام میں مجالس و عزاداری کا سلسلہ صدیوں سے جاری و ساری ہے دنیا بھر میں محرم الحرام کے دوران جگر گوشہ بتول نواسہ رسول کی زندگی اور ان کے مشن و فلسفہ حسینیت پر روشنی ڈالی جاتی ہے اور اہل بیت کے مصائب اجاگر کئے جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں شبیہ ذوالجناح برآمد ہوتے ہیں اس سلسلہ میں کنال فورٹ ٹو اور الطاف کالونی میں مجالس عزا بسلسلہ شہادت امام عالی مقام کے بعد شبیہ ذوالجناح برآمد ہوئے اور اپنے روایتی راستوں سے
ہوتے ہوئے بعد از نماز عصر اختتام پذیر ہوئے جس کے بعد دونوں مقامات پر وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ (لاہور مجالس الطاف کنال)

لاہور(محمد اسلم سے )(لاہور مجالس الطاف کنال) دنیا بھر میں نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کے سلسلہ میں محرم الحرام میں مجالس و عزاداری کا سلسلہ صدیوں سے جاری و ساری ہے دنیا بھر میں محرم الحرام کے دوران جگر گوشہ بتول نواسہ رسول کی زندگی اور ان کے مشن و فلسفہ حسینیت پر روشنی ڈالی جاتی ہے اور اہل بیت کے مصائب اجاگر کئے جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں شبیہ ذوالجناح برآمد ہوتے ہیں اس سلسلہ میں کنال فورٹ ٹو اور الطاف کالونی میں مجالس عزا بسلسلہ شہادت امام عالی مقام کے بعد شبیہ ذوالجناح برآمد ہوئے اور اپنے روایتی راستوں سےہوتے ہوئے بعد از نماز عصر اختتام پذیر ہوئے جس کے بعد دونوں مقامات پر وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں


عراق،کربلا میں میونسپل افسرکے قاتل کو پھانسی کی سزاکا حکم


aslam pic


اپنا تبصرہ بھیجیں