دوران پرواز دھینگا مشتی 64

یوکرین نے کابل سے طیارہ اغوا ہونے کی تردید کردی

Spread the love

یوکرین کابل طیارہ اغوا

کیف (صرف اردو آن لائن نیوز) یوکرین نے مسافر طیارے کے کابل سے اغوا کی تردید کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق یوکرین کی وزارتِ خارجہ نے ڈپٹی وزیر خارجہ سے

منسوب ان خبروں کی تردید کردی ہے جس یوکرینی شہریوں کے کابل سے انخلا کے لیے جانے والا

طیارہ اغوا کیا گیا ہے۔یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان اولے نیکولینکو نے اپنے بیان میں کہا

ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے یوکرینی شہریوں کو نکالنے کے لیے بھیجا گیا طیارہ ہائی

جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا یوکرین کا کوئی طیارہ ہائی جیک نہیں ہوا۔ انہوں

نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں ’طیارے کے اغوا‘ کی جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ درست نہیں۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے یوکرینی شہریوں کو نکالنے کے لیے بھیجا گیا طیارہ ہائی

جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا یوکرین کا کوئی طیارہ ہائی جیک نہیں ہوا۔ انہوں

نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں ’طیارے کے اغوا‘ کی جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ درست نہیں۔

یوکرین کابل طیارہ اغوا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں