آج کا دن 63

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن کیسا

حمل
آج بھی آپ کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے۔ غصہ نہیں کرنا برداشت کی عادت ڈالنی ہے اور جو بھی بات سامنے آئے اس پر ابھی کسی قسم کاردعمل نہیں دینا۔
ثور
صورت حال روز بروز کھل کر آپ کے سامنے واضح ہو رہی ہے۔ اب اچھے بُرے سب کی پہچان ہو گی اور فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ اب کس طرح ان کے ساتھ ملنا چاہیے یا نہیں۔
جوزہ
جن امور میں مشکلات آ رہی ہے۔ ابھی چند دن آپ کو ان کو برداشت تو کرنا ہے اور مکمل طور پر دعا اور نماز سے مدد مانگیں ، ممکن ہو کہ کسی امتحان سے گزر رہے ہوں۔
سرطان
ابھی کوئی بڑا قدم نہ اٹھائیں۔ استخارے کی مدد لینا بے حد ضروری ہے، کیونکہ زائچہ بلاک ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ کسی مشکل میں آ سکتے ہیں، اس لئے بڑا خیال رکھیں۔
اسد
جو بھی چیز پردہ غیب سے چل کر آپ تک آئے وہی انعام ہو گی۔ خود تکلیف دہ کوشش کے بعد حاصل کریں گے تو وبال جان بن جائے گی، اس لئے سوچ کر قدم اٹھائیں۔
سنبلہ
آپ کے لئے امید کی کرن بن گئی ہے۔ ان شاء اﷲ جلد ہی جو بھی ہوگا وہ اچھا ہی ہوگا۔ اس لئے مناسب وقت کا انتظار کریں اور جب خبر ملے تب قدم اٹھائیں۔
میزان
آج کل آپ کچھ جلد بازی میں ہیں اور چاہتے ہیں جس کام کو بھی کرنا چاہو تو وہ فوری ہو جائے۔ ایسا نہیں ہوگا بلکہ اور مزید خرابی پیدا ہو سکتی ہے، صبر سے کام لیں۔
عقرب
دن تو اچھا ہے مگر اخراجات کا توازن بھی قدرے خراب ہے۔ حکمت عملی اپنائیں اور آج اگر کوشش کریں گے تو ایک نیا سلسلہ آپ کو فائدہ بھی دے سکتا ہے۔
قوس
صورت حال تو اچھی ہے روزگار کے حوالے سے جو وعدہ کیا تھا وہ بھی پورا ہوتا محسوس ہو رہا ہے اور آج کچھ رقم کا حصول بھی ممکن نظر آتا ہے۔ آپ کے لئے اچھا دن ہے۔
جدی
جو لوگ کسی بھی پریشانی کی وجہ سے صحت بھی خراب کر بیٹھے ہیں۔ وہ ان شاء اﷲ اب تیزی سے بہتری کا سامنا کریں گے اور پریشانیاں بھی تیزی سے کم ہو سکیں گی۔
دلو
جو لوگ کسی بھی پریشانی کی وجہ سے صحت بھی خراب کر بیٹھے ہیں۔ وہ ان شاء اﷲ اب تیزی سے بہتری کا سامنا کریں گے اور پریشانیاں بھی تیزی سے کم ہو سکیں گی۔
حوت
جب تک آپ پرانی باتیں ساتھ لے کر چلتے رہیں گے۔ کامیابی نہیں ملے گی اور صحت کا مسئلہ الگ سے خراب ہوگا۔ توبہ کرکے اب خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں تو بہتر ہے۔

آج کا دن کیسا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں