کورونا تیسری لہر تشویشناک 68

کورونا ،مزید3 7اموات ،مثبت کیسز کی شرح 8.09فیصد ریکارڈ

Spread the love

کورونا مزید3 7اموات

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے 73افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی کل تعداد 24ہزار 339ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10لاکھ 94ہزار 699ہوگئی،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4ہزار 786نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ملک میں کورونا کی شرح 8.09فیصد سے تجاوز کرگئی،

پنجاب میں 3لاکھ 70ہزار 599، سندھ میں 4لاکھ 9ہزار 578، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 51ہزار 466، بلوچستان میں 31ہزار 507، گلگت بلتستان میں 9ہزار 228، اسلام آباد میں 93ہزار 339جبکہ آزاد کشمیر میں 28ہزار 982کیسز رپورٹ ہوئے،

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 67لاکھ 94ہزار 167افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 59ہزار 136نئے ٹیسٹ کئے گئے.

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10لاکھ 94ہزار 699ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4ہزار 786نئے کیسز رپورٹ ہوئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4ہزار 786 رپورٹ ہوئےنئے کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا مزید3 7اموات

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں