25 تک لاک ڈاون 51

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

Spread the love

اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا،

این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاون لگایا گیا لاک ڈان 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا،

ان شہروں کے سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالز بند کر دیئے گئے ،

اِن ڈور ڈائننگ بند کر کے آوٹ ڈور ڈائننگ شروع کر دی گئی۔ سنیما ہالز، مزارات اور جِمز بھی بند کر دیئے گئے،

ہفتیاور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بھی بند رہیں گے۔ دوسری جانب لاک ڈاون کے باوجود شہری ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے دکھائی نہیں دیتے،

شہریوں کی انتہائی کم تعداد ماسک پہن رہی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

شہریوں کی انتہائی کم تعداد ماسک پہن رہی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں