49

چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30 نومبر 2021 تک معطلی کا نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) چینی کی ریٹیل قیمت

چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30 نومبر 2021 تک معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔جمعہ کو ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،

جس کے مطابق چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا ،چینی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ،چینی کی قیمت میں کمی اور دستیابی یقینی بنانا مقصد ہے ،

مالی سال کے بجٹ میں چینی کی ریٹیل قیمت پر سیلز ٹیکس عائد کیا گیا تھا ،چینی کی ایکس مل پرائس 70 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی ،چینی کی پرچون قیمت فروخت 102 روپے فی کلو سے زائد ہے،

ایف بی آر شوگر ملوں کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے رواں مالی سال کمیرے لگائے گا،چینی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے جدید ٹکٹ ٹیکنالوجی کا استعمال رواں مالی سال سے شروع کیا جائے گا۔

ایف بی آر شوگر ملوں کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے رواں مالی سال کمیرے لگائے گا،چینی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے جدید ٹکٹ ٹیکنالوجی کا استعمال رواں مالی سال سے شروع کیا جائے گا۔

چینی کی ریٹیل قیمت

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں