مزیدار چکن مکھنی ہانڈی 108

مزیدار چکن مکھنی ہانڈی

Spread the love

مزیدار چکن مکھنی ہانڈی

ادارہ صرف اردو لایا اب آپ کیلیے برصغیر کے رنگا رنگ پکوان، اور پکوان بھی ایسے کہ جن کو کھا

کر لوگ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں،

ہماری اس کاوش کی حوصلہ افزائی کیلیے آپ سے گذارش ہے کہ اگر آپ کو وڈیو پسند آئے تو ہمیں ، لائک اور سبسکرائب کر دیں اور وڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹ کرنا مت بھولیں۔

تو آئیں وڈیو دیکھتے ہیں

پاکستانی پکوان ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔جنوبی ایشیاء میں پاکستان ثقافتی کھانوں میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، پاکستان چونکہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اپنے آپ میں سمیٹا ہوا ہے اسی طرح مختلف علاقائی کھانے بھی پاکستان کی خوبصورتی کا ایک منظر ہے۔ ہر علاقے کے مطابق وہاں کے کھانے پینے کے اشیاء متنوع ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں پاکستان کے کھانے مشہور ہیں، یہاں کے کھانے چٹپٹے اور لذیذ ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسی کھانے ہیں جو پاکستان کے شہروں کی پہچان ہے۔آج ہم آپ کو ان کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں، جنہیں سوچ کر ہی آپ کے منہ میں پانی آجائے گا اور جو پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنے منفرد ذائقے کے اعتبار سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔پاکستانی کھانے نہ صرف یہاں کے عوام بلکہ دیگر خطوں میں بھی اپنے ذائقے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔جس طرح پاکستان جغرافیائی طور پر ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے وہیں ہمارے ملک کے صوبوں اور علاقے اپنے اپنے مقامی کھانوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور یہ کھانے ان علاقوں کی پہچان بھی ہیں۔گوشت، سبزی، میٹھا، مٹھائی، پکوڑے یا سموسے سے لے کر بہت کچھ، پاکستان میں ہر طرح کے پکوان شوق سے کھائے جاتے ہیں اور ہر طرح کا ذائقہ دریافت کیا جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں