کورونا خطرے کی گھنٹی 63

پاکستان میں کورونا کیسز کی بلند شرح نےخطرے کی گھنٹی بجا دی

Spread the love

کورونا خطرے کی گھنٹی


اسلام آباد(صرف اردو آن لائن نیوز) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 37 ہزار690 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 2 ہزار327 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،

نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 9 لاکھ 83 ہزار719 تک پہنچ گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مزید 31 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کورونا کے مزید 956 مریض صحت یاب ہوئے.۔این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مزید 31 افراد جان کی بازی ہارگئے

جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کورونا کے مزید 956 مریض صحت یاب ہوئے.

کورونا خطرے کی گھنٹی

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں