57

حق سے محروم

Spread the love

حق سے محروم

ڈاکٹر شاکرہ نندنی لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اِن کے والد کا تعلق جیسور بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) سے تھا اور والدہ بنگلور انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئیں تھیں اور پیشے سے نرس تھیں شوہر کے انتقال کے بعد وہ شاکرہ کو ساتھ لے کر وہ روس چلی گئیں تھیں۔شاکرہ نے تعلیم روس اور فلپائین میں حاصل کی۔ سنہ 2007 میں پرتگال سے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور ڈانسر اور ماڈل کیا، اس کے بعد چیک ری پبلک میں ماڈلنگ کے ایک ادارے سے بطور انسٹرکٹر وابستہ رہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سویڈن سے ڈانس اور موسیقی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور اب ایک ماڈل ایجنسی، پُرتگال میں ڈپٹی ڈائیریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔

نجمہ کہاں مر گئی؟

آئی برتن دھو رہی تھی!

مرتی بھی تو نہیں، شاہدہ نے بڑبڑاتے ہوئے کہا

نجمہ تین سال کی تھی ماں فوت ہو گئی، نجمہ ماں کے بنیادی پیار سے محروم ہوگئی تو باپ نے بیٹی کی خاطر دوسری شادی کرلی، دوسری ماں آئی تو اُس نے رنگ دکھانا شروع کردیا

اور نجمہ کو تعلیم جسے حق سے محروم رکھا

طعنے سن سن کے نجمہ بیمار رہنے لگی، معلوم ہوا کہ دل کا وال بند ہے، علاج کے بجائے کام چوری کا الزام ملتا رہا

ایک رات حقیقی ماں آئی اور نجمہ کی روح کو پیار کا حق دیتے ہوئے ساتھ لے گئی۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

حق سے محروم

اپنا تبصرہ بھیجیں