لندن حکومت بڑا فیصلہ 60

برطانیہ میں کورونا سے26افراد ہلاک، 31772نئے کیسزرپورٹ

Spread the love

لندن(صرف اردو آن لائن نیوز) برطانیہ میں کورونا سے

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 26 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

برطانیہ بھر میں 31 ہزار 772 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی محکمہ صحت نے بتایاکہ ملک میں 87.1 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ برطانیہ میں 66 فیصد افراد کو ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگادی گئی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا کے 1112 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کا انتقال


سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 112 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایاکہ ریاض سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 1 ہزار 195 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 13 مریض انتقال کر گئے۔وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے اموات کی تعداد 7 ہزار 976 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 789 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 414 ہوگئی۔

برطانیہ میں کورونا سے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں