88

محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

Spread the love

لاہور (صرف اردوآن لائن نیوز) عوام کو خوشخبری

محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز سے مون سون کی بارشیں برانے والا ایک نیا سسٹم لاہور سمیت پنجاب بھر کا رخ کرنے کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ بارشیں برسانے والا ایک سسٹم جمعہ کی رات کسی بھی وقت لاہور میں داخل ہوگا۔

جس کے باعث رات گئے شدید آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمع کی صبح شہر میں بادل چھائے رہنے اور ڈھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا اور گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

جمعہ کے روز شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری رہا جس سے گرمی کی شدت میں کمی بھی واقع ہوئی جس سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرار 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔

گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا جمعہ کے روز شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری رہا

جس سے گرمی کی شدت میں کمی بھی واقع ہوئی جس سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرار 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

عوام کو خوشخبری

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں