احسن اقبال خواجہ آصف 96

احسن اقبال اورخواجہ آصف کیخلاف ثبوت ہی نہیں توپیش کیاکیے جائیں گے، محمد زبیر

Spread the love

احسن اقبال خواجہ آصف

کراچی (صرف اردو آن لائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ احسن اقبال اورخواجہ آصف کیخلاف عدالتوں کے فیصلے دیکھ لیں ثبوت ہوں گے ہی نہیں توپیش کیاکیے جائیں گے۔

ایک انٹرویومیں ن لیگ کے محمد زبیر نے کہا کہ احسن اقبال اورخواجہ آصف کیخلاف عدالتوں کے فیصلے دیکھ لیں ثبوت ہوں گے ہی نہیں توپیش کیاکیے جائیں گے۔

محمدزبیر نے کہا کہ عمران خان کے پاس این آراو دینے کا اختیار ہے نہ دے سکتے ہیں، عمران خان صرف ایک بات کہتے ہیں ان سب کوجیل میں ڈالوں گا ۔

انہوںنے کہاکہ راناثنااللہ کیخلاف کچھ اورنہیں ملاتوڈرگ کا کیس بناکر اندر کر دیا ۔ انہوںنے کہاکہ سیف الرحمان نے نیب کوغلط استعمال کیاتھاہم کہتے ہیں جسٹس(ر)عبدالقیوم والامعاملہ بھی غلط تھا

موجودہ حکومت ایک بارہی کہہ دے کہ نیب کوغلط استعمال کیا۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

احسن اقبال خواجہ آصف

اپنا تبصرہ بھیجیں