92

کوئٹہ،ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد مارے گئے

Spread the love

کوئٹہ(این این آئی) ہزار گنجی فورسز آپریشن

ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد مارے گئے ۔

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دہشتگردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔

ترجمان نے بتایا کہ فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کیلئے ان کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

.فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کیلئے ان کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ہزار گنجی فورسز آپریشن

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں