53

مسكين بادشاہ

Spread the love

ایک غریب آدمی سے کسی نے پوچھا:
“تم نے اپنا بادشاہ دیکھا ہے؟”
“دیکھا تو نہیں مگر لگتا ہے وہ بڑا مسكين ہوگا۔”
“جب تم نے اسے دیکھا نہیں تو یہ کیسے کہہ سکتے ہو کہ وہ مسكين ہے؟”
“اس لیے اگر وہ غني ہوتا تو ہماری حالت سدھارنے کی بات ضرور سوچتا۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں