نادیہ حسین کی نوکرانی 82

اداکارہ نادیہ حسین کی نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے ویڈیو منظرعام پرآگئی

Spread the love

مکوآنہ (صرف اردو آن لائن نیوز) نادیہ حسین کی نوکرانی

ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی نوکرانی کو ڈانٹ رہی ہیں۔

تفصیل کے مطابق ماڈل نادیہ حسین کی اپنی نوکرانی کو ڈانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے،

ویڈیو میں نادیہ حسین نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اداکارہ نوکرانی کو موبائل استعمال کرنے سے روک رہی،

نادیہ حسین نے غصے میں آگ بگولا ہوتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل تم نہیں دیتی ۔

اداکارہ نے اپنی ملازمہ کو مزید کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تم موبائل استعمال کرتی ہو اس سے کوئی نقصان نہ ہوجائے،

بجلی کے سوئچ میں کرنٹ آنے پر نوکرانی مین شوئچ کو بند نہیں کرسکی جس پر اداکارہ نے اپنی نوکرانی کی کلاس لی،

اداکارہ کی یہ ویڈیو کسی دوسرے ملازم نے بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی،

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ چلا کرکہہ رہی ہیں کہ جب بھی بجلی جھٹکے مارے تم مین سوئچ بند کیاکرو گی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ چلا کرکہہ رہی ہیں کہ جب بھی بجلی جھٹکے مارے تم مین سوئچ بند کیاکرو گی۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں