غزہ کے محصور شہری 52

غزہ کے محصور شہری کی بیٹی کے علاج کیلیے وزیراعظم پاکستان سے مدد کی اپیل

Spread the love

غزہ (صرف اردو آن لائن نیوز) غزہ کے محصور شہری

غزہ میں محصور ایک فلسطینی شہری نے بیمار بیٹی کے علاج کے لیے وزیراعظم عمران خان سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

گذشتہ 14 سال سے محصور فلسطین کے علاقے غزہ کے رہائشی یوسف حسن کی 15 سالہ بیٹی وَلاء یوسف ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔اس بیماری میں ہڈیوں کی نشونما بے تربیب ہونے لگتی ہے جس کے باعث مریض چلنے پھرنے حتیٰ کہ اٹھنے بیٹھنے کے بھی قابل نہیں رہتا۔

ولاء یوسف کی خالہ نے ٹوئٹر پر یوسف حسن کا خط اور باپ بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں،

خط میں یوسف حسن نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ وَلا ء کے علاج میں مدد فراہم کریں

تاکہ ان کی بیٹی دیگر بچوں کی طرح نارمل زندگی گزارسکے۔۔

ولاء یوسف کی خالہ نے ٹوئٹر پر یوسف حسن کا خط اور باپ بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں،

خط میں یوسف حسن نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ وَلا ء کے علاج میں مدد فراہم کریں

تاکہ ان کی بیٹی دیگر بچوں کی طرح نارمل زندگی گزارسکے۔

غزہ کے محصور شہری

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں