44

وزیراعظم نے پالیسی کا اعلان اور امریکہ کے متعلق لائن دیدی،شیخ رشید

Spread the love

امریکہ کے متعلق لائن

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں تقریر بہت زبردست تھی جس میں انہوں ںے تمام چیزوں کا احاطہ کیا۔

عمران خان کی قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی تقریرمیں بین الاقوامی امور، معیشت ، سیاست اور مستقبل پر بات کی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وزیر اعظم نے امریکہ سے متعلق کھل کر لائن دی

اور واضح طور پر بتا دیا کہ پاکستان کی زمین کو افغانستان کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں بہت بڑی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں