تعلیمی ادارے کھل گئے 66

حکومت بچو ں کوگرمیو ں کی چھٹیاں نہ کرائے:سرونگ سکولز ایسوسی ایشن

Spread the love

گرمیو ں کی چھٹیاں

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز)سرونگ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کو گرمیوں کی چھٹیاں نہ دینے

کی تجویز دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اس سال بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں نہیں دینی چاہیے، سکو ل ٹا

ئم6بجے سے 10بجے تک کر دیے جائیں،اگربچوں کو دوبارہ تعلیم سے دور کیا گیا تو یہ بچوں کے

لیے بڑا نقصان ثابت ہوگا۔سرونگ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرمیاں رضا الرحمن کے جاری بیان

میں کہا گیا ہے کہ سنگل نیشنل کریکولم پر سرونگ سکولز کے تحفظات ہیں ،سنگل نیشنل کریکولم

عمران خان کے ویژن کو تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ پبلشرز کو 30جون

تک این او سی جاری نہ کیے گئے تو بچوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا ،سنگل نیشنل کریکولم کو

مرحلہ وار نافذ کیا جائے کیونکہ پی سی ٹی بی کی جاری کردہ کتب میں بے شمار غلطیوں کا انکشاف

ہوا ہے.پبلشرز کو 30جون تک این او سی جاری نہ کیے گئے تو بچوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا

،سنگل نیشنل کریکولم کو مرحلہ وار نافذ کیا جائے کیونکہ پی سی ٹی بی کی جاری کردہ کتب میں بے

شمار غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے

گرمیو ں کی چھٹیاں

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں