80

پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے سے 12 برس بیت گئے

Spread the love

پاپ سنگر مائیکل جیکسن

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے

مداحوں بچھڑے سے 12 برس بیت چکے ہیں ان کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی دیوانے

ہیں۔پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن نے صرف 5سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں قدم

رکھا.1964 میں اپنے بھائیوں کے پوپ گروپ جیکسن فائیو میں شمولیت اختیار کرکے انہوں نے دھوم

مچائی۔انکا پہلا سولو البم 1979 میں‘آف دی وال‘کے نام سے ریلیز ہوا۔ جس نے مائیکل کو پہچان

دلوائی۔1982 میں البم’تھرلر’نے پوری دنیا میں تہلکہ مچادیا۔اس طرح انہیں کنگ آف پوپ کے خطاب

سے نوازا گیا۔مائیکل جیکسن کا انداز ایسا انوکھا تھا جس نے لوگوں کو کئی سالوں تک اپنے سحر میں

جکڑے رکھا۔25جون 2009 کو یہ عظیم فنکار اپنے مداحوں کو چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوگیا

مگران کے گانے آج بھی پسند کئے جاتے ہیں.مائیکل جیکسن کا انداز ایسا انوکھا تھا جس نے لوگوں

کو کئی سالوں تک اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔25جون 2009 کو یہ عظیم فنکار اپنے مداحوں کو

چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوگیا مگران کے گانے آج بھی پسند کئے جاتے ہیں

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں