امریکا بڑا دشمن 55

امریکا سے تصادم کے لیے تیار ہیں، کم جونگ آن

Spread the love

امریکا سے تصادم

پیانگ یانک (صرف اردو آن لائن نیوز) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن کا کہنا ہے کہ ہم

امریکا سے لڑائی کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کے

اجلاس کے دوران شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن نے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں اور امریکا

سے تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے مذاکرات اور تصادم، دونوں چیزوں کے لیے تیار

ہیں تاہم شمالی کوریا کو بالخصوص اپنے ملک کے وقار کی حفاظت کے لیے امریکا سے تصادم

کیلیے تیار رہنا چاہیے۔شمالی کوریا نے اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسوں کو شدید تنقید

کا نشانہ بنایا اور’دشمن پالیسی‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر کا یہ کہنا کہ وہ شمالی کوریا

کے جوہری پروگرام کو سفارتکاری یا سخت پابندیاں لگاکر ڈیل کرلیں گے، بہت بڑی بھول ہے۔۔شمالی

کوریا نے اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور’دشمن

پالیسی‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر کا یہ کہنا کہ وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام

کو سفارتکاری یا سخت پابندیاں لگاکر ڈیل کرلیں گے، بہت بڑی بھول ہے۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں