100

خواتین کی پرینک ویڈیو بنانے والا یو ٹیوبرپولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Spread the love

خواتین کی پرینک ویڈیو

گوجرانوالہ(صرف اردو آن لائن نیوز) سوشل میڈیا پر عورتوں کی تذلیل کی پرینگ ویڈیو بنانے والا

پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ گکھڑمنڈی پولیس رپورٹ کے مطابق مشہور پرینگ سٹار محمد علی

انصاری سکنہ محلہ شاہ سلمان گکھڑمنڈی کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیاہے۔ محمد علی

انصاریفالورز بڑھانے کیلئے خواتین اور طالبات کو ہراساں کر کے پرینگ ویڈیو بناتا تھا.ملزم شہرت

اور فالورز کو بڑھانے کے لیے خواتین اور طالبات کو سرعام ہراساں کرکے گلی محلوں میں پرینک

ویڈیو بناتا تھا۔پولیس نے نوشہرہ روڈ کے رہائشی حسن بٹ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کرلیا۔سی پی او گوجرانوالہ سرفراز احمد سلفی کا کہنا تھا کہ شہرت کے نام پر خواتین کی ہراسمنٹ

اور تذلیل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ملزم شہرت اور فالورز کو بڑھانے کے لیے

خواتین اور طالبات کو سرعام ہراساں کرکے گلی محلوں میں پرینک ویڈیو بناتا تھا۔پولیس نے نوشہرہ

روڈ کے رہائشی حسن بٹ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔سی پی او گوجرانوالہ

سرفراز احمد سلفی کا کہنا تھا کہ شہرت کے نام پر خواتین کی ہراسمنٹ اور تذلیل کو کسی صورت

برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

خواتین کی پرینک ویڈیو

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں