ملک بھر میں کورونا 70

کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض ر جسٹر

Spread the love

کورونا سے مزید 57

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد

اموات کی تعداد 21 ہزار 633 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39

ہزار 931 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24

گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 43 ہزار 703، سندھ

میں 3 لاکھ 27 ہزار 21، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 35 ہزار 569، بلوچستان میں 26 ہزار 152،

گلگت بلتستان میں 5 ہزار 698، اسلام آباد میں 82 ہزار 65 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 723 کیسز

رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 37 لاکھ 81 ہزار 668 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 695 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 8 لاکھ 75 ہزار 581

مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 760 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اب تک 8 لاکھ 75 ہزار 581 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 760 مریضوں کی حالت

تشویشناک ہے۔

کورونا سے مزید 57

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں