84

لاہورمیں افسوسناک حاثہ، موٹر سائیکل اور بس میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

Spread the love

لاہورمیں افسوسناک حاثہ

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز) فیروزپور روڈ بینک سٹاپ پر افسوسناک واقعہ، موٹر سائیکل اور بس

کے درمیان تصادم سے ماں اور 3 بیٹے جاں بحق ہو گئے۔تفصیل کے مطابق خافناک حادثہ فیروزپور

روڈ بینک سٹاپ پر پیش آیا۔ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان تصادم ہونے سے خاتون سمیت 4 افراد

جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ رمضان اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ موٹر

سائیکل پر سوار تھا کہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری، تاہم ڈرائیور موقع پر سے

فرار ہونے میں کامیاب رہا۔جاں بحق ہونے والوں میں والدہ صبا، ایان، احمد اور الماس شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق رمضان محلہ شریف پارک کائنہ کا رہائشی ہے۔پولیس ذرائع کا اس حوالے

سے بتانا ہے کہ رمضان اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھا کہ تیز رفتار بس نے

موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری، تاہم ڈرائیور موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔جاں بحق ہونے

والوں میں والدہ صبا، ایان، احمد اور الماس شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق رمضان محلہ شریف

پارک کائنہ کا رہائشی ہے۔

لاہورمیں افسوسناک حاثہ

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں