مسجد الاقصیٰ اسرائیلی حملے 36

مسجد الاقصیٰ ، اسرائیلی حملے‘ 2فلسطینی شہید،200 سے زائد زخمی

Spread the love

مسجد الاقصیٰ اسرائیلی حملے

غزہ (صرف اردو آن لائن نیوز) یوم القدس کے موقع پر اسرائیلی فورسز کے مسجد الاقصیٰ اور

مشرقی بیت المقدس میں حملوں میں 200 سے زائد فلسطینی زخمی اور 2 شہید ہو گئے غیر ملکی خبر

ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کے تشدد سے 205 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ مغربی کنارے

میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور ایک فلسطینی زخمی ہوا امریکا نے مقبوضہ

بیت المقدس کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ، یورپی یونین، اردن اور

خلیجی تعاون کونسل نے فلسطینیوں کی ممکنہ بے دخلی پر خدشات کا اظہار کیا اسرائیل کی سپریم

کورٹ پیر کو فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق معاملے کی سماعت کرے گی۔ امریکا نے مقبوضہ

بیت المقدس کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ، یورپی یونین، اردن اور

خلیجی تعاون کونسل نے فلسطینیوں کی ممکنہ بے دخلی پر خدشات کا اظہار کیا اسرائیل کی سپریم

کورٹ پیر کو فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق معاملے کی سماعت کرے گی۔،

خلیجی تعاون کونسل نے فلسطینیوں کی ممکنہ بے دخلی پر خدشات کا اظہار کیا ۔اسرائیل کی سپریم

کورٹ پیر کو فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق معاملے کی سماعت کرے گی۔

مسجد الاقصیٰ اسرائیلی حملے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں