جرمنی کورونا 36081 شکست 40

کوویکس سے ملنے والی کورونا ویکسین کل پاکستان پہنچے گی

Spread the love

کوویکس کورونا ویکسین

اسلام آباد(صرف اردو آن لائن نیوز) کوویکس سے ملنے والی کرونا ویکسین ایک روز تاخیر سے

پاکستان پہنچے گی، کوویکس پاکستان کی 20فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم کرے گا۔تفصیلات کے

مطابق کوویکس سے ملنے والی کرونا ویکسین کی پہلی کھیپ کا شیڈول تبدیل ہوگیا، کوویکس نے

پاکستان کو ویکسین شیڈول میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویکس سے کرونا

ویکسین ایک دن تاخیر سے 8مئی کو ملے گی، مذکورہ ویکسین 7مئی کو پاکستان پہنچنا تھی۔ ویکسین

شیڈول میں تبدیلی غیر ملکی فلائٹ کینسل ہونے پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوویکس سے پاکستان

کو ملنے والی کرونا ویکسین جنوبی کورین ساختہ ہے، جنوبی کوریا سے کرونا ویکسین غیر ملکی

ایئر لائن پاکستان لائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویکس سے کرونا ویکسین ایک دن تاخیر سے

8مئی کو ملے گی، مذکورہ ویکسین 7مئی کو پاکستان پہنچنا تھی۔ ویکسین شیڈول میں تبدیلی غیر ملکی

فلائٹ کینسل ہونے پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوویکس سے پاکستان کو ملنے والی کرونا ویکسین

جنوبی کورین ساختہ ہے، جنوبی کوریا سے کرونا ویکسین غیر ملکی ایئر لائن پاکستان لائے گی۔

کوویکس کورونا ویکسین

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں