سعد رضوی کارکنان اپیل 29

کالعدم جماعت تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو اپیل کردی

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کالعدم جماعت تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو

اپیل کردی۔ذرائع نے بتایا کہ پابندی کے خلاف کالعدم تحریک لبیک کی درخواست کاجائزہ لینے کیلئے

کل وزارت داخلہ میں اجلاس طلب کرلیا گیا ۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے امورِ داخلہ شیخ رشید

احمد کا کہنا تھا کہ تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیا گیا

ہے۔انہوں نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت نے اینٹی ٹیرر ازم ایکٹ 1997ء کے رْول 11 بی کے تحت

تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کالعدم قرا

ر دیئے جانے کے خلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے امورِ داخلہ

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے

تحت کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت نے اینٹی ٹیرر ازم ایکٹ 1997ء کے رْول 11 بی

کے تحت تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک

کالعدم قرا ر دیئے جانے کے خلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے۔

کالعدم جماعت تحریک لبیک

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں