این آراو کرپشن 108

وزیراعظم کا بھارت سمیت دنیا بھر کے کورونا متاثرین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Spread the love

وزیراعظم بھارت سمیت دنیا

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سمیت دنیا بھر کے کورونا

متاثرین کیلئے نیک خواہشات کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا متاثرین کی جلد صحت یابی کیلئے

دعا گو ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھا رتی عوام سے

اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا انڈین عوام کورونا وباء کی خطرناک لہر سے لڑ رہے ہیں، بھارت اور

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ا فراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، اس عالمی وبا ء سے

نمٹنے کیلئے ہم سب کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔دریں اثناء ایک دوسرے ٹویٹ میں وزیراعظم

عمران خان نے کہا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے حاصل فنڈز ایک بلین ڈالر عبور کرچکے ہیں، بیرون

ملک مقیم پاکستانیوں کازبرد ست ردعمل دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، جبکہ مختصر مدت میں اہم

سنگ میل کیلئے سٹیٹ بینک اور دیگر بینکوں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔,

پاکستانیوں کازبرد ست ردعمل دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، جبکہ مختصر مدت میں اہم

سنگ میل کیلئے سٹیٹ بینک اور دیگر بینکوں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔

وزیراعظم بھارت سمیت دنیا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں