کورونا وائرس سے مزید 25

کورونا کی تیسری لہر، مزید 73 افراد جاں بحق

Spread the love

کورونا کی تیسری لہر

اسلام آباد(صرف اردو آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے مزید 73 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات

کی تعداد 16 ہزار 316 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 61 ہزار

437 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے

دوران 5 ہزار 152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 70 ہزار 338، سندھ میں 2 لاکھ 72

ہزار 729، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 6 ہزار 500، بلوچستان میں 20 ہزار 940، گلگت بلتستان

میں 5 ہزار 182، اسلام آباد میں 70 ہزار 79 جبکہ آزاد کشمیر میں 15 ہزار 669 کیسز رپورٹ

ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 12 لاکھ 4 ہزار 529 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24

گھنٹوں کے دوران 60 ہزار 162 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 6 لاکھ 62 ہزار 845 مریض صحتیاب

ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار 515 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن

میں 73 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار 316 ہوگئی۔

پنجاب میں 7 ہزار 457، سندھ میں 4 ہزار 553، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 899، اسلام آباد میں

642، بلوچستان میں 223، گلگت بلتستان میں 103 اور آزاد کشمیر میں 439 مریض جان سے ہاتھ دھو

بیٹھے۔

کورونا کی تیسری لہر

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں