26

عاطف اسلم کا سلامِ عاجزانہ ریلیز ہوتے ہی عوام میں مقبول ہوگیا

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) عاطف اسلم سلامِ عاجزانہ

عاطف اسلم نے نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا اپنا سلام

عاجزانہ ریلیز کردیا۔5منٹ 8 سیکنڈ پر مشتمل کلام میں عاطف اسلم کے علاوہ علی پرویز، نعمان جاوید،

علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا ہے۔

عاطف اسلم کا نیا کلام سلام عاجزانہ سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا اور چند گھنٹوں کے

دوران ہی مصطفی جان رحمت کلام کو لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر لوگوں کی بڑی

تعداد عاطف اسلم کا نیا کلام شیئر کررہی ہے جب کہ عوام میں مقبولیت کے سبب عاطف اسلم ایک بار

پھر ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ ٹوئٹر صارفین گلوکار کے نئے کلام کو رمضان کا بہترین تحفہ قرار

دے رہے ہیں۔۔عاطف اسلم کا نیا کلام سلام عاجزانہ سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا اور چند

گھنٹوں کے دوران ہی مصطفی جان رحمت کلام کو لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر

لوگوں کی بڑی تعداد عاطف اسلم کا نیا کلام شیئر کررہی ہے

عاطف اسلم سلامِ عاجزانہ

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں