کردار ٹھکرانے پر افسوس 31

میرے پاس تم ہو کے کردارکو ٹھکرانے پر آج بھی افسوس ہے‘ عروہ حسین

Spread the love

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز) کردار ٹھکرانے پر افسوس

اداکارہ عروہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے کردار

ٹھکرانے پر آج بھی افسوس کرتی ہیں۔ عروہ حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں

انکشاف کیا وہ بھی مشہور و معروف ڈرامے میرے پاس تم ہو کا حصہ تھیں اور

انہوں نے ڈرامے کے کچھ منظر بھی عکس بند کروائے تھے۔ اداکارہ نے بتایا کہ

وہ ڈرامے میرے پاس تم ہو میں رومی کی ٹیچرمس ہانیہ کا کردار ادا کررہی تھیں

لیکن اسی دوران وہ اپنی فلم ٹچ بٹن کی شوٹنگ میں بھی مصروف تھیں۔ فلم کے

ایک کردار کے بیرون ملک جانے کے باعث انہیں اپنے کچھ مناظران کے ساتھ

وقت سے پہلے عکس بند کروانے پڑگئے جس کی وجہ سے انہوں نے ڈرامہ میرے

پاس تم ہو میں مس ہانیہ کے کردارکے لیے منع کردیا، حتی کہ وہ ڈرامے کے کچھ

منظرعکسبند کرواچکی تھیں اورڈرامے میں ان مناظرکو پزیرائی بھی ملی۔اداکارہ

نے کہا کہ انہیں آج بھی اپنے اس فیصلے پر افسوس ہے کہ انہوں نے اس ڈرامے

میں کام سے کیوں منع کیا۔

کردار ٹھکرانے پر افسوس

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں