iran reteliate to amrica 19

ایران کا اسرائیل اور دیگر ممالک کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار

Spread the love

تہران(صرف اردو آن لائن نیوز) ایران کا اسرائیل اور

ایران نے اسرائیلی جاسوس سمیت دیگر ممالک کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام

میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے، ایران نے اسرائیلی جاسوس سمیت دیگر ممالک

کے لیے جاسوسی کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم دیگر افراد کی

شہریت سے متعلق ابھی تک نہیں بتایا گیا جب کہ ایران کی جانب سے جاسوس کی

گرفتاری پر اسرائیلی حکام نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔ایرانی

انٹیلیجنس حکام کے مطابق مشرقی صوبے آزربائیجان میں کارروائی کے دوران

اسرائیلی جاسوس کو گرفتارکیا گیا جب کہ گرفتار دیگر افراد متعدد ممالک کی

انٹیلیجنس سروسز سے رابطے میں تھے اور جاسوسی کررہے تھے، گزشتہ سال

ایران نے امریکا اور اسرائیلی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شہری کو

پھانسی دی تھی جب کہ ایران کی عدالت نے ایک اور شہری کو جوہری پروگرام

کی معلومات امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو دینے پر سزائے موت سنائی

تھی۔۔گزشتہ سال ایران نے امریکا اور اسرائیلی کے لیے جاسوسی کے الزام میں

ایک شہری کو پھانسی دی تھی جب کہ ایران کی عدالت نے ایک اور شہری کو

جوہری پروگرام کی معلومات امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو دینے پر سزائے

موت سنائی تھی۔

ایران کا اسرائیل اور

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں