25

کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے،نیلم منیر

Spread the love

کراچی (صرف اردو آن لائن نیوز) آکر پروپوز کرے

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے

براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر

پروپوز کرے۔اداکارہ نیلم منیر سے ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال

کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو وہ اسے کیسے ہینڈل کرتی ہیں؟جواب میں

نیلم منیر نے کہا کہ جب کوئی مجھے پروپوز کرے تو میں مسکرا دیتی ہوں کیونکہ

مجھے شرم آجاتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ویسے آج تک کسی میں اتنی ہمت تو نہیں

آئی کہ کوئی مجھے پروپوز کرے اور میں چاہتی ہوں کوئی اتنی ہمت کرکے آگے

آئے اورمجھے پروپوز کرسکے۔نیلم منیر نے کہا کہ انہیں ہمیشہ چھپ چھپا کر م

یسج کے ذریعے پروپوز کیا گیا یا پھرکسی دوست کو کہہ کر ،یا پھر کسی نے اپنی

والدہ کو آگے کردیا مگر آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا۔۔نیلم منیر نے

کہا کہ انہیں ہمیشہ چھپ چھپا کر میسج کے ذریعے پروپوز کیا گیا یا پھرکسی

دوست کو کہہ کر ،یا پھر کسی نے اپنی والدہ کو آگے کردیا مگر آج تک کسی نے

براہ راست پروپوز نہیں کیا۔

آکر پروپوز کرے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں