مسافر ٹرین پٹری سے 34

تائیوان میں مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی،36افراد ہلاک 75سے زائد افراد زخمی

Spread the love

مسافر ٹرین پٹری سے

تائپی(صرف اردو آن لائن نیوز) تائیوان میں ٹرین کی 4بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 36افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، چین کے

زیرانتظام ملک تائیوان کے شہرہوالیئن میں 408تروکوایکسپریس مسافر ٹرین کی 4بوگیاں ایک سرنگ میں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 36افراد ہلاک

جب کہ 75سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں میں پھنسے 76افراد کو نکالنے کیلئے امدادی

کارروائیاں جاری ہیں لیکن حادثہ سرنگ میں ہونے کے باعث امدادی کام میں دشواری کاسامنا ہے، مسافر ٹرین میں 350مسافرسوارتھے،408تروکوایکسپریس

تائیوان کے باقاعدہ ٹرین نیٹ ورک میں سب سے تیز رفتارٹرینوں میں سے ایک

ہے جس کی رفتار130کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔مسافر ٹرین میں 350مسافرسوارتھے،408تروکوایکسپریس تائیوان کے باقاعدہ ٹرین نیٹ ورک میں

سب سے تیز رفتارٹرینوں میں سے ایک ہے جس کی رفتار130کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔,عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں

میں پھنسے 76افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن حادثہ

سرنگ میں ہونے کے باعث امدادی کام میں دشواری کاسامنا ہے

مسافر ٹرین پٹری سے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں