بپی لہری تشویش ناک 30

کورونا وائرس کا شکار بپی لہری کی حالت تشویش ناک

Spread the love

ممبئی (صرف اردو آن لائن نیوز) بپی لہری تشویش ناک

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار اور گلوکار بپی لہری کورونا وائرس کا شکار ہیں جنہیں طبیعت بگڑنے کے باعث آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا

رپورٹ کے مطابق گزشتہ وز پاپ موسیقار بپی لہری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تاہم انہیں طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں

انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ والد کی بگڑتی طبیعت کے پیش نظر امریکا میں مقیم ان کا بیٹا فوری طور پر بھارت واپس آگیا جہاں بیٹے نے والد کی

صحت کے حوالے سے بتایا کہ والد کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے لیکن انہیں پھر بھی آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے کیوں کہ انہیں سانس لینے میں دشواری کا

سامنا ہے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے اہل خانہ کے لیے یہ وقت مشکل ترین

ہے کیوں کہ ہمیں ڈاکٹروں کی جانب سے والد سے ملنے کی اجازت نہیں۔

سامنا ہے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے اہل خانہ کے لیے یہ وقت مشکل ترین

ہے کیوں کہ ہمیں ڈاکٹروں کی جانب سے والد سے ملنے کی اجازت نہیں۔

بپی لہری تشویش ناک,

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں