کورونا وائرس سے مزید 43

کورونا وائرس سے مزید 42افراد جاں بحق

Spread the love

کورونا وائرس سے مزید

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کورونا وائرس سے مزید 42افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 938ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے

تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 82ہزار 528ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک

ہزار 163 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 72ہزار 683، سندھ

میں 2لاکھ 58 ہزار 412، خیبر پختونخوا میں 72ہزار 615بلوچستان میں 19 ہزار 66، گلگت بلتستان میں 4ہزار 956، اسلام آباد میں 44ہزار 516 جبکہ آزاد

کشمیر میں 10ہزار 280کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 90 لاکھ

22ہزار 124افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31ہزار 948 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 47 ہزار 406 مریض صحتیاب

ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 529 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 42 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے

والوں کی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ پنجاب میں 5 ہزار 391، سندھ میں 4 ہزار 353، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 85، اسلام آباد میں 501، بلوچستان میں 200،

گلگت بلتستان میں 102 اور آزاد کشمیر میں 306 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

کورونا وائرس سے مزید

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں