کھلاڑی کورونا ٹیسٹ مثبت 63

پی ایس ایل6، غیر ملکی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت،میچ ملتوی

Spread the love

کھلاڑی کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی(صرف اردو آن لائن نیوز) پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑی سپنرفواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،جسکے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

اور اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان پیر کو ہونے والا میچ(آج) تک ملتوی کر دیا گیا۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فواد احمدکو 2 روز کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا

گیا ہے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے جنہیں کھیلنے کی اجازت دیدی گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان

ہونے والا میچ اب (آج)منگل کو شام 7بجے کھیلا جائے گا۔,کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا ،فواد احمدکو 2 روز کیلئے

قرنطینہ میں بھیج دیا گیا,اسلام آباد یونائیٹڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ

منفی ، کھیلنے کی اجازت،تمام ٹیموں کے از سر نو کورونا ٹیسٹ جاری

کھلاڑی کورونا ٹیسٹ مثبت

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں